*آج کے دن کیش پے پلاٹ کی قیمت 9,75000 ہے-
*
کم آؤٹ سے آپ پلاٹ میں حصہ داری(Partnership ) کرسکتے ہیں-اور پلاٹ کا ریٹ بڑھنے سے منافع بھی لے سکتے ہیں- اور Units کمپلیٹ کرنے پر پلاٹ بھی لے سکتے ہیں-5 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت 9,75000 ہے اگر اس پلاٹ کے 75 حصہ (Units) بناتے ہیں تو ایک حصے (Unit) کی قیمت 13,000 بنتی ہے-پلاٹ کی قیمت بڑھنے سے یونٹ کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے-جو Units کا ریٹ چل رہا ہوگا اس کے مطابق آپ نے اپنے Units خریدنے ہیں-کسی بھی وقت آپ اپنی رقم واپس نکال سکتے ہیں- جو Unit کا ریٹ چل رہا ہوں اس کے مطابق آپ کو آپ کی رقم واپس ملے گی-
5 Marla Net Cash Value = 9,75000/- PKR |
Number of Units = 75 |
Today Per Unit Value = 13,000/- PKR |
The unit value may be increase on 5th of next month.
سنٹرل بورڈ آف ریونیو ملازمین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 2
سوسائٹی سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 کے بالکل ساتھ ہے اور حاجی کیمپ سے دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے
سوسائٹی کی لوکیشن ویزٹ کرنے کے لئے یوٹیوب کے لنک پر کلک کر لیں شکریہ
https://www.youtube.com/watch?v=iBjAzz_tlf8
پانچ مرلہ پلاٹ کے 75 یونٹ خریدنے ہوتے ہیں 75 یونٹ کمپلیٹ کرنے کے لئے کمپنی آپ کو زیادہ سے زیادہ پانچ سال کا ٹائم دیتی ہے
اب آپ چاہیں تو اپنے 75 یونٹ 6ماہ میں کمپلیٹ کرلیں یا سال کے اندر کرلیں-
جب بھی آپ انسٹالمنٹ پر کوئی بھی پلاٹ لیتے ہیں تو آپ کو انسٹالمنٹ کی وجہ سے اصل قیمت سے زیادہ پیمنٹ کرنا پڑتی ہے.اور انسٹالمنٹ کے دوران اگر آپ اپنا پلاٹ بیچتے ہیں تو آپ کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے –
اس پلان میں آپ پلاٹ کی اصل قیمت کے مطابق یونٹ خریدتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اپنے پیسے منافع کے ساتھ واپس بھی نکال سکتے ہیں-
قسط ایک فکس اماؤنٹ ہوتی ہے اور یونٹ کا ریٹ تبدیل ہو سکتا ہے-