Property Rating is giving you a new and Beneficial investment plan. In which you can start a 5 marla plot with only 15 thousand.
پراپرٹی ریٹنگ آپ کو ایک نیا اور فائدہ مند سرمایہ کاری کا منصوبہ دے رہی ہے.جس میں آپ 5مرلہ پلاٹ صرف 15 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں
Unit Plan Property has a new plan that is more beneficial and profitable than the installation plan.
یونٹ پلان پراپرٹی میں ایک نیا پلان ہے جو انسٹالمنٹ پلان سے زیادہ فائدہ مند اور منافع بخش ہے
Whenever you take any plot on installment, you have to pay more than the actual price due to installment. And if you sell your plot during installation, you face loss in this plan. Buy units at the actual price of and can withdraw your money with profit if needed.
یونٹ پلان کے فوائد۔
جب بھی آپ انسٹالمنٹ پر کوئی بھی پلاٹ لیتے ہیں تو آپ کو انسٹالمنٹ کی وجہ سے اصل قیمت سے زیادہ پیمنٹ کرنا پڑتی ہے.اور انسٹالمنٹ کے دوران اگر آپ اپنا پلاٹ بیچتے ہیں تو آپ کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس پلان میں آپ پلاٹ کی اصل قیمت کے مطابق یونٹ خریدتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اپنے پیسے منافع کے ساتھ واپس بھی نکال سکتے ہیں
You can buy units when you have the money.
جب آپ کے پاس رقم ہوآپ یونٹ خرید سکتے ہیں
You can withdraw your money at any time. You will get your money back within 45 days according to the unit rate.
کسی بھی وقت آپ اپنی رقم واپس نکال سکتے ہیں یونٹ کے ریٹ کے مطابق آپ کو آپ کی رقم 45 دن کے اندر واپس مل سکے گی
In the unit plan you can get plots in the best location in Islamabad.
یونٹ پلان میں آپ اسلام آباد کی بہترین لوکیشن میں پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں
Unit Plan is giving property rating on 3 best locations of Islamabad including CBR Town Phase 2 and CDA Sector I-16 and Bahria Town Phase 8.
یونٹ پلان پراپرٹی ریٹنگ اسلام آباد کے 3 بہترین لوکیشن پر دے رہی ہے جس میں سی بی آر ٹاون فیز2 اور سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 اور بحریہ ٹاون فیز8 میں یونٹ پلان دے رہی ہے

SECP Regisration Certificate
