Reviews – Public Discussion


*آج کے دن کیش پے پلاٹ کی قیمت 9,75000 ہے-
*

کم آؤٹ سے آپ پلاٹ میں حصہ داری(Partnership ) کرسکتے ہیں-اور پلاٹ کا ریٹ بڑھنے سے منافع بھی لے سکتے ہیں- اور Units کمپلیٹ کرنے پر پلاٹ بھی لے سکتے ہیں-
5 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت 9,75000 ہے اگر اس پلاٹ کے 75 حصہ (Units) بناتے ہیں تو ایک حصے (Unit) کی قیمت 13,000 بنتی ہے-پلاٹ کی قیمت بڑھنے سے یونٹ کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے-جو Units کا ریٹ چل رہا ہوگا اس کے مطابق آپ نے اپنے Units خریدنے ہیں-کسی بھی وقت آپ اپنی رقم واپس نکال سکتے ہیں- جو Unit کا ریٹ چل رہا ہوں اس کے مطابق آپ کو آپ کی رقم واپس ملے گی-

5 Marla Net Cash Value = 9,75000/- PKR
Number of Units = 75
Today Per Unit Value = 13,000/- PKR
The unit value may be increase on 5th of next month.


5 Marla Plot Today (1 Units Value Is 13,000/- PKR)The Share/Units Rate May Be Increase on 5th Date of Next Month.


Comments

  1. سنٹرل بورڈ آف ریونیو ملازمین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 2
    سوسائٹی سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 کے بالکل ساتھ ہے اور حاجی کیمپ سے دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے
    سوسائٹی کی لوکیشن ویزٹ کرنے کے لئے یوٹیوب کے لنک پر کلک کر لیں شکریہ

    https://www.youtube.com/watch?v=iBjAzz_tlf8

  2. پانچ مرلہ پلاٹ کے 75 یونٹ خریدنے ہوتے ہیں 75 یونٹ کمپلیٹ کرنے کے لئے کمپنی آپ کو زیادہ سے زیادہ پانچ سال کا ٹائم دیتی ہے
    اب آپ چاہیں تو اپنے 75 یونٹ 6ماہ میں کمپلیٹ کرلیں یا سال کے اندر کرلیں-

  3. جب بھی آپ انسٹالمنٹ پر کوئی بھی پلاٹ لیتے ہیں تو آپ کو انسٹالمنٹ کی وجہ سے اصل قیمت سے زیادہ پیمنٹ کرنا پڑتی ہے.اور انسٹالمنٹ کے دوران اگر آپ اپنا پلاٹ بیچتے ہیں تو آپ کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے –

    اس پلان میں آپ پلاٹ کی اصل قیمت کے مطابق یونٹ خریدتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اپنے پیسے منافع کے ساتھ واپس بھی نکال سکتے ہیں-

  4. قسط ایک فکس اماؤنٹ ہوتی ہے اور یونٹ کا ریٹ تبدیل ہو سکتا ہے-

Comments are closed.

Related Posts

Yearly Profit Estimator

Units Amount Minimum Profit Maximum Profit
0/- PKR 0/- PKR 0/- PKR
Units
Amount 0/- PKR
Minimum Profit 0/- PKR
Maximum Profit 0/- PKR

Compare

Visitor: 87