demo

سوالات کے جوابات

  1. جی ہاں سوسائٹی کا این او سی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہے-مور ڈیٹیل کے بٹن پر کلک کریں اور اس پیج پر آپ کو این او سی کی کاپی مل جائے گی- –

  • جب بھی آپ انسٹالمنٹ پر کوئی بھی پلاٹ لیتے ہیں تو آپ کو انسٹالمنٹ کی وجہ سے اصل قیمت سے زیادہ پیمنٹ کرنا پڑتی ہے.اور انسٹالمنٹ کے دوران اگر آپ اپنا پلاٹ بیچتے ہیں تو آپ کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے –

    اس پلان میں آپ پلاٹ کی اصل قیمت کے مطابق یونٹ خریدتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اپنے پیسے منافع کے ساتھ واپس بھی نکال سکتے ہیں-

  • پانچ مرلہ پلاٹ کے 75 یونٹ خریدنے ہوتے ہیں 75 یونٹ کمپلیٹ کرنے کے لئے کمپنی آپ کو زیادہ سے زیادہ پانچ سال کا ٹائم دیتی ہے
    اب آپ چاہیں تو اپنے 75 یونٹ 6ماہ میں کمپلیٹ کرلیں یا سال کے اندر کرلیں-

  • قسط ایک فکس اماؤنٹ ہوتی ہے اور یونٹ کا ریٹ تبدیل ہو سکتا ہے-

  • جیسے آپ کو آسانی ہو آپ مہینے میں 1 یونٹ بھی خرید سکتے ہیں 2 بھی خرید سکتے ہیں-

  • پلاٹ کے حساب سے پچھلے تین سال کا سروے ویب سائیڈ پر موجود ہے سی بی آر فیز 2 میں ابھی ,13 ہزار یونٹ کا ریٹ چل رہا ہے اور یہ اس سال میں زیادہ سے زیادہ 16 ہزار تک جا سکتا ہے

  • پلاٹ کے حساب سے 1 یونٹ کا ریٹ ویب سائیڈ پر لکھا ہوتا ہے-اگر یونٹ کا ریٹ بڑھنا ہو تو ہر مہینے کی پانچ تاریخ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے

  • جو ریٹ یونٹ کا ویب سائٹ پر چل رہا ہوا آپ اسی ریٹ کے مطابق اپنے یونٹ خریدیں گے اور ضرورت پڑنے پر اسی ریٹ کے مطابق آپ کو آپ کے پیسے واپس مل سکیں گے-

  • سنٹرل بورڈ آف ریونیو ملازمین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 2
    سوسائٹی سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 کے بالکل ساتھ ہے اور حاجی کیمپ سے دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے
    سوسائٹی کی لوکیشن ویزٹ کرنے کے لئے یوٹیوب کے لنک پر کلک کر لیں شکریہ

    راستے کی ویڈیوhttps://www.youtube.com/watch?v=iBjAzz_tlf8

    سوسائٹی کی لوکیشن کے بارے میں ویڈیوhttps://www.youtube.com/watch?v=za0ktOJhtrI&t=15s

  • مور ڈیٹیل کے بٹن پر کلک کر لیں اور سی بی آر 2 کے پیج پر آپ کو سوسائٹی کے بارے میں بہت زیادہ ویڈیوز اور تصویریں مل جائیگی-

  • یونٹ پلان میں پلاٹ سائز 5 مرلہ اور یہ پرائم بلاک میں ہے

  • یہ بلاک ابھی بنا نہیں ہے یہ دو سال تک بنے گا-دو سال کے بعد آپ کو قبضہ مل سکے گا-

  • سوسائٹی اپنے 4 بلاک بنا چکی ہے اور وہاں لوگوں کو قبضہ بھی دے چکی ہے تمام سہولیات موجود ہیں -پہلے چار بلاک میں آپ کو 18 لاکھ میں 5 مرلہ پلاٹ ملے گا ٹوٹل کیش پے-

  • یہ سوسائٹی نیو ائیرپورٹ سے صرف دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے اور اسلام آباد انٹر چینج سے بھی دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے-لوکیشن کی ویڈیو اگر آپ دیکھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا-

  • پراپرٹی ریٹنگ رئیل اسٹیٹ کی ایسی کمپنی ہے جو آپ سے کسی بھی قسم کا کمیشن نہیں لیتی بلکہ آپ کی پوری رقم واپس کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے لہذا آپ خود جاکر سوسائٹی وزٹ کریں یوٹیوب کی ویڈیو کو ایک دفعہ دیکھ لیں وہ ہم نے زیرو پوائنٹ اسلام آباد سے ڈرائیو لے کر سوسائٹی تک گئے ہیں

  • ایک یونٹ کی قیمت اور رجسٹریشن فیس دینے سے آپ کے نام کی فائل بن جائے گی-

  • کمپنی آپ کو آپ کے نام کی ایک فائل بنا کر دے گی اس میں پلاٹ سائز اور بلاک منشن ہوگا-

  • آپ کمپنی کو بتائیں گے کہ آپ نے پیسے واپس نکلوانے ہیں تو جو یونٹ کا ریٹ چل رہا ہوا اسی کے مطابق آپ کو آپ کی رقم 45 دن کے اندر واپس مل سکے گی- -

  • آپ آن لائن پہلے اپنا فارم فل کریں گے-فارم فل کرنے کے لیے پہلے سی بی آر 2 کے بٹن پر کلک کریں- پھر بائے یونٹ پر کلک کر اپنا آن لائن فارم فل کریں-فارم آپ کمپنی کے ایڈریس پر خود آ کر بھی دے سکتے ہیں اور بذریعہ ڈاک بھی بھیج سکتے ہیں-

  • فارم فل کرنے کے بعد فارم پر آفس کا نمبر اور ایڈریس موجود ہوگا-کمپنی کا نمائندہ آپ کو فون کرے گا کوئی سوال ہو تو آپ ان سے پوچھ لیجئے گا-یا فارم پہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر لیجئے گا-

  • 5 Marla Net Cash Value = 9,75000/- PKR
    Number of Units = 75
    Today Per Unit Value = 13,000/- PKR
    The unit value may be increase on 5th of next month.


    Year (2019,2020) Units/Share Growth Rate ( In 2021 Maximum Unit Rate Could Increase From 13,000 to 16,000)


    Yearly Profit Estimator
    Units Amount Minimum Profit Maximum Profit
    0/- PKR 0/- PKR 0/- PKR
    Units
    Amount 0/- PKR
    Minimum Profit 0/- PKR
    Maximum Profit 0/- PKR

    5 Marla Plot Today (1 Unit Value Is 65,000/- PKR) --- If share rate changes happen,it will change on 5th of every month. ---


    Year 2020 Share Growth Rate ( In 2021 Maximum Unit Rate Could Increase From 60,000 to 90,000)


    5 Marla Plot Today (Unit Value Is 75,000/- PKR) --- If share rate changes happen,it will change on 5th of every month. ---


    Year (2019,2020) Share Growth Rate ( In 2021 Maximum Unit Rate Could Increase From 70,000 to 90,000)


    Research Made By

    Property Rating Pvt Ltd.

    from the 200 Housing Societies in Islamabad.

    Lastest From Our Youtube Channel

    Find your perfect property for your home with Property Rating

    We have over thousand properties for you in Islamabad/Rawalpindi

    ABOUT PROPERTY RATING

    WHAT WE DO FOR YOU





    Submit Your Vote

    Note: We verify the mobile number for approve the vote for stop the spamming.

    Mobile No:
    * Please enter the number with 92


    Sector I 16
    Sector I 15
    Sector I 14
    Sector I 12
    Sector G 14
    Sector G 13
    Sector F 17
    Sector F 16
    Sector F 15
    Sector E 16
    Sector D 17
    Sector D 12

    Compare

    Visitor: 98